Sr. | English Words | Urdu Words |
2791 | TAP ROOT R Noun Report Error! | (نباتیات)اصلی جڑ ۔ موسلی۔ جڑ کا اصلی یا بڑا حصہ ۔ ریشہ اصلی ۔ |
2792 | TAP ROOT R Noun Report Error! | زمین میں سیدھی اترنے والی مخروطی موصلی جڑ ۔ |
2793 | TAP ROOT R Adjective Report Error! | موصلی جڑ کا اصل یا بڑا حصہ ۔ |
2794 | TAP ROOT R Adjective Report Error! | ٹیپ روٹ ۔ اصل جڑ ۔ موسلی ۔ جڑوں کا ایسا نظام جس میں مرکزی جڑ محورہ کی شکل میں زمین کے اندر عمودی اتر جاتی ہے ۔ اس کے پہلوﺅں سے مزید جڑیں پھوٹتی ہیں کچھ جڑیں پھول جاتی ہیں اور غذائی مادہ کا ذخیرہ کر لیتی ہیں جیسے گاجر ۔ مولی ۔ شلغم وغیرہ ۔ |
2795 | TAP WATER R Noun Report Error! | نل کاپانی ۔ |