| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7481 | TETRADYNAMOUS R Adjective Report Error! | جار ڈنٹھل والی بناستپیاں ۔ |
| 7482 | TETRAETHYL R Adjective Report Error! | جو چار ایٹھائل گروہوں پر مشتمل ہو ۔ |
| 7483 | TETRAETHYL LEAD R
Report Error! | ٹیٹرا ایتھائل لیڈ ۔ ایک بے رنگ چکنا سیال پٹرول میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ نقطہ ابال ۴۷۳ کیلوین ہے ۔ پانی میں غیر پذیر لیکن ایتھر میں حل پذیر ہے ۔ زبردست زیریلا ہے ۔ اس کو استعمال کرتے ہوئے انتہائی احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے ۔ پٹرول کا آکٹین نمبر بڑھانے کے لیے شامل کرتے ہیں ۔ |
| 7484 | TETRAETHYL LEAD , LEAD TETRAETHYL R Noun Report Error! | رقیق مادہ ۔ جو روغنی ۔ بے رنگ اور زہریلا ہوتا ہے ۔ |
| 7485 | tetraethyllead (lead tetraethyl, tel) R Phrase Report Error! | ٹیٹرا ایتھائیل لیڈ : ایک بے رنگ تیلیا مائع ، پٹرول میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |