Sr. | English Words | Urdu Words |
20266 | THINK-TANK R Noun Report Error! | ماہرین ۔ اہل فکر ۔ صاحب الرائے اشخاص کی جمعیت جو کسی خاص قومی یا کاروباری مسئلے پر غور کرنے یا مشورہ دینے کے لیے قائم کی جائے ۔ دائرہ دانش ۔ |
20267 | THINKABLE R Adjective Report Error! | جس کا خیال کیا جا سکے ۔ قابل خیال ۔ خیال پذیر ۔ قیاس پذیر ۔ ممکن ۔ |
20268 | THINKABLE R Adjective Report Error! | قابل فکر ۔ غور کے لائق ۔ قابلِ خیال ۔
|
20269 | THINKABLE R Noun Report Error! | وہ چیز جس پر غور کیا جائے ۔ |
20270 | THINKABLENESS R Noun Report Error! | خیال پذیری ۔ قیاس پذیری ۔ |