Sr. | English Words | Urdu Words |
506 | TACET R Noun Report Error! | اس بات کا اشارہ کہ ساز کی آواز یا نغمہ سرانی کو فی الوقت بند کر دیا جائے ۔ |
507 | TACHE R Noun Report Error! | (اسکاتستان) سوجن ۔ پھوڑا ۔ رنگ یا سیاہی کا دھبہ ۔ |
508 | TACHE R Verb Report Error! | دھبا لگانا ۔ داغ دار کرنا ۔ داغ لگانا ۔ داغدار کرنا ۔ |
509 | TACHE R Noun Report Error! | (شکر سازی) ۔ اُن کڑاہیوں میں سے ایک جس سے ہو کر گنّے کا رس گزرتا ہے ۔ |
510 | TACHE/-TACH R Noun Report Error! | چمٹی ۔ جس میں کسی چیز کو دبا کر رکھ دیتے ہیں ۔ اٹکن ۔ (طب) کلف ۔ مسّا ۔ گندمہ۔ |