Sr. | English Words | Urdu Words |
41181 | TUTTI-FRUTTI R Noun Report Error! | پھلوں کی مہک والی یا قاشوں کے ساتھ ملی جلی آئسکریم ۔ |
41182 | TUTTY R Noun Report Error! | طوطیا ۔ تُوتیا ۔ غَیر خالَص زِنک کا پَروٹو آکسائیڈ جو دھاتیں پِگھلانے والی بھَٹّی کے آتِش دان سے اکٹّھا کیا جاتا ہے ۔ دھات کا میل ۔ |
41183 | TUTU R Noun Report Error! | باریک ریشَمی جالی یا کِسی باریک کَپڑے کا سَلوَٹوں والا گھیر دار لیکن بُہَت چھوٹا اسکَرٹ جو سَنگَت رقاصائیں پہنتی ہیں ۔ |
41184 | TUTUTNI R Noun Report Error! | tututini قوم کا یا اس قوم کی جماعت کا ایک فرد ۔ |
41185 | TUTWORK R Noun Report Error! | (انگریزی ) ٹھیکے کا کام ۔ اجرتی کام ۔
|