Sr. | English Words | Urdu Words |
38751 | TRUFFLE R Noun Report Error! | ایک کھمبی جس کی گرہیں کھانے میں ملائی جاتی ہیں ۔ |
38752 | TRUFFLE R Noun Report Error! | تَرفاس ۔ دُنبلان ۔ پانی سے بھَری ہوئی سیاہ یا بھُورے رَنگ کی ڈَنڈی والی کھُمبی جو زمین کے نیچے اُگتی ہے ۔ |
38753 | TRUFFLE R Noun Report Error! | (نباتیات) ترفاس ۔ دُنبلان ۔ ایک طرح کی کھمبی جو زمین کے نیچے اُگتی ہے اور اس سے کھانے کی قابیں سجاتے ہیں۔ |
38754 | TRUFFLE R Noun Report Error! | ایک قسم کا چاکلیٹ ۔ |
38755 | TRUFFLE DOG R Noun Report Error! | تربیت یافتہ کُتا جو ترفاس کو تلاش کرتا ہے ۔ |