Sr. | English Words | Urdu Words |
2591 | TANK IRON PLATE R Noun Report Error! | موٹے لوہے کی چادر جس سے ٹینک بنائے جاتے ہیں ۔ |
2592 | TANK IRRIGATION R
Report Error! | تالابوں کے ذریعے آبپاشی کا طریق ۔ |
2593 | TANK STEAMER R Noun Report Error! | اسٹیمر جس میں ٹنکی لگی ہوتی ۔ |
2594 | TANK TOP R Noun Report Error! | بے آستین کی تنگ ۔ چُست بالائی چولی گریبان کے بغیر ۔ |
2595 | TANK TOWN R Noun Report Error! | قصبے مقام یا اسٹیشن جہاں ریل گاڑیاں پانی لینے کے لیے ٹھہریں ۔ کوئی چھوٹا سا غیر اہم گاوں یا قصبہ ۔ |