| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 38586 | TRUCE OF GOD R Noun Report Error! | (تاریخ) التوائے خانہ جنگی خصوصاً عیسائی مذہب کے کسی تہوار کے دوران میں ۔ |
| 38587 | TRUCELESS R Adjective Report Error! | دم لیے بغیر ۔ بغیر روکے ۔ بغیر کسی رکاوٹ کے ۔ مسلسل ۔ |
| 38588 | TRUCELESS R Adjective Report Error! | بے التوا ۔ عارضی صلح کے بغیر ۔ |
| 38589 | TRUCIAL R Adjective Report Error! | (تاریخ ) التوا کا یا اس سے متعلق ۔ عارضی صلح کا پابند ۔ شرائط عارضی صلح سے متعلق ۔ |
| 38590 | TRUCK R Noun, Verb Report Error! | مال لے جانے کی لاری ۔ مال گاڑی کا ڈبّہ ۔ ٹھیلا ۔ لاری ۔ |