| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 37706 | TRIMOLECULAR R Adjective Report Error! | تین سالمات سے بَنا ہُوا ۔ اِن سے مُتعَلّق ۔ |
| 37707 | TRIMONTHLY R Adjective Report Error! | سَہ ماہی ۔ تین ماہ بعد واقع ہونے والی ۔ ادا کی جانے والی ۔ جیسے قَرضے کی قِسط ۔ |
| 37708 | TRIMORPH R Noun Report Error! | سَہ رُوپ ۔ سَہ شَکلَہ ۔ سَہ شَکلی شے ۔ |
| 37709 | TRIMORPHIC R Adjective Report Error! | سَہ رُوپا ۔ سَہ شَکلَہ ۔ تین مُختَلِف شَکلوں کا ۔ |
| 37710 | TRIMORPHISM R Noun Report Error! | (پودے ۔ حیوانات یا بلوری شے کی ) تین مختلف شکلوں کا ہونا ۔ |