Sr. | English Words | Urdu Words |
40891 | TURNUP R Adjective Report Error! | مڑا ہوا ۔ پلٹا ہوا ۔ (مختلف معنوں میں ) ۔ |
40892 | TURNVEREIN R Noun Report Error! | ورزش کرنے والوں اور کھلاڑیوں کی انجمن ورزشی کلب ۔ |
40893 | TURNVEREIN R Noun Report Error! | پہلوانوں یا جِمناسٹیوں کی اَنجمَن ۔ |
40894 | TURNWREST/TURNWRIST R Noun Report Error! | (برطانیہ) ایسا ہل جس کے پھال میں الٹ دینے والی آہنی پلیٹ لگی ہو جس سے مٹی دائیں یا بائیں پھینکی جائے ۔ |
40895 | TURNWREST/TURNWRIST R Adjective Report Error! | الٹ پلٹ کر دینے والی آہنی پلیٹ لگی ہوئی (ہل کے پھال میں ) ۔ |