Sr. | English Words | Urdu Words |
5146 | TELEOSTEAN R Noun, Adjective Report Error! | ہڈیوں والی ۔ ہڈی دار ۔ |
5147 | TELEOSTEI R Adjective Report Error! | ٹیلیوسٹی ۔ اعلیٰ مچھلیاں ۔ ان کا ڈھانچہ بہت مختصر ہوتا ہے ۔ جسم پر فلس یا کھپرے ہوتے ہیں دم متشاکل ۔ گل پھڑوں کے چار سوراخ ہوتے ہیں ۔ |
5148 | TELEOSTEI R Noun Report Error! | (حیوانیات) کامل عظمان مچھلیاں ۔ ہڈی دار مچھلیاں ۔ |
5149 | TELEOSTEOUS R Adjective Report Error! | دیکھو : Teleostean (a) |
5150 | TELEOSTOME R Noun Report Error! | ہڈی دار مچھلی کی ایک جنس جس کے منہ، دانت وغیرہ مکمل ہوتے ہیں ۔ |