Sr. | English Words | Urdu Words |
24471 | TIP - OFF R Noun Report Error! | خفیہ اطلاع ظاہر کرنے کا عمل ۔ اشارہ یا کنایہ ۔ خبرداری ۔ |
24472 | TIP AND RUN R Noun Report Error! | ٹِپ رن ۔ ایک طرح کا کھیل جس میں گیند بلّے کو چھو جائے تو کھیلنے والے کو دوڑنا پڑتا ہے ۔ |
24473 | TIP AND RUN RAID R Idiom Report Error! | اچانک حملہ۔ |
24474 | TIP BLIGHT R Noun Report Error! | پودوں کی ایک بیماری جس میں پھنگیاں مرجھا جاتی ہیں ۔ |
24475 | TIP BURN R Noun Report Error! | ایک قسم کی بیماری جس میں دھوپ کی تمازت یا گرمی سے اس کے پتے سوکھ جاتے ہیں ۔ |