Sr. | English Words | Urdu Words |
40106 | TUNICATA R Noun Report Error! | (حیوانیات) (جانوروں کی تفریق) جو اب امیمہ یا زیر نسل سمجھے جاتے ہیں ۔ |
40107 | TUNICATE R Adjective Report Error! | (حیوانیات) مغلف ۔ (نباتیات) جس پر چھلکوں کی تہ ہو۔ غلاف پوش ۔ |
40108 | TUNICATE R Noun Report Error! | بحری جانورں کی ایک قسم جو پہلے صدف سمجھے جاتے تھے ۔ |
40109 | TUNICATE R Adjective Report Error! | غَلاف دار ۔ پوشِش دار ۔ پوست دار ۔ چھوٹے بحری حَبَل ظُہری سے مُتعَلّق ، جِس کے بوری نُما استوانی جِسم پَر موٹی جھِلّی ہوتی ہے ۔ غَلاف پوش ۔ |
40110 | TUNICATED R Verb Report Error! | جھلی میں لیٹا ہوا ۔ |