Sr. | English Words | Urdu Words |
37176 | TRICE R Verb Report Error! | بادبان کو چھوٹے رَسّے سے چَڑھانا ۔ بادبان کو رَسّے کے ساتھ اُونچا کَرنا یا پھیلانا ۔ |
37177 | TRICE R Noun Report Error! | بہَت کَم وقت ۔ لَمحہ بھَر ۔ پَل بھَر ۔ چَشمِ زَدَن میں ۔ فوراً ۔ بِلا تاخیر ۔ |
37178 | TRICE/-TRIX R
Report Error! | یہ کلمات بطور لاحقہ استعمال ہوتے ہیں ۔ اور اسم مونث کی علامت پہلے Trice استعمال تھا ۔ مگر اب trix استعمال ہوتا تھا ۔ |
37179 | TRICENARY R Adjective Report Error! | تیس روز پر مشتمل ۔ تیس عدد پر حاوی ۔ |
37180 | TRICENNIAL R Adjective Report Error! | سی سالہ ۔ ہر تیس سال میں ایک بار ۔ |