Sr. | English Words | Urdu Words |
41551 | TWIN-SCREW R Adjective Report Error! | جُڑواں پیچ ۔ جَہاز کے پیندے کے دونوں طَرَف بَڑے چَکَل کے ساتھ لَگے ہُوۓ جُڑواں پیچ جو پانی کو مُخالَف سَمت میں دھکیلتے ہیں ۔ |
41552 | TWINDLE R Noun Report Error! | جُڑواں ۔ تَوام ۔ ہَمزاد ۔ مَثنیٰ ۔ اکٹّھے پَیدا ہُوۓ دو بَچّوں میں سے ایک ۔ ہَم رِشتہ ۔ |
41553 | TWINE R Verb Report Error! | مروڑنا ۔ اینٹھنا ۔ (ڈوری بنانے کے لئے) ۔ |
41554 | TWINE R Verb Report Error! | مروڑنا ۔ اینٹھنا ۔ (ڈوری بنانے کے لئے) ۔ |
41555 | TWINE R Noun Report Error! | رَسّی ۔ سُوت ۔ سَتلی ۔ ڈوری ۔ ریسماں ۔ |