| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7436 | TETRACHLORIDE CARBON R Noun Report Error! | کاربن ٹیڑا کلورائیڈ ایک شفاف ، بے رنگ ، فراری مادہ بذریعہ سانس جسم میں داخل ہو کر مرکزی اعصابی نظام کو اس کے بخارات یا گیس کمزور کر دیتی ہے جس کے نتیجہ میں جگر اور گردے انحطاط کا شکار ہو جاتے ہیں |
| 7437 | TETRACHLOROETHYLENE R Noun Report Error! | ھک وارمزمیں ایک خوراک دی جانے والی دوا ۔ |
| 7438 | TETRACHORD R Noun Report Error! | چوتارا ۔آٹھ سُرے سرگم میں سے چار سُر کا سرگم ۔ دانگ ۔ |
| 7439 | TETRACHORDAL R Adjective Report Error! | چو تارا کا یا اس سے متعلق ۔ چار سُروں کا ۔ |
| 7440 | TETRACHOTOMOUS R Adjective Report Error! | (حیوانیات نباتیات ) چو فرعی ۔ دو کاٹ مضاعف ۔ چار شاخ والا ۔ |