Sr. | English Words | Urdu Words |
2521 | TANGLE NET R Noun Report Error! | گَلپھڑا جال ۔ جِل جال ۔ ایک پَردہ نُما جال جو پانی میں عموداً لگایا جاتا ہے ۔ |
2522 | TANGLE PICKED R Noun Report Error! | چڑیا کی ایک قسم ۔ |
2523 | TANGLE ROOT R Name Report Error! | انناس کی غیر معمولی حالت جس میں اس کی جڑیں اصلی حالت پر نہیں رہتی ہوں بلکہ جڑ کے تنے کے چاروں طرف لپٹ جاتی ہیں ۔ |
2524 | TANGLE TAIL R Noun Report Error! | پتھر بیل ۔ ایک قسم کی بیل جو عموما چٹانوں اور دیواروں پر چڑھتی ہے ۔ |
2525 | TANGLE WRACK R Noun Report Error! | ایک قسم کی دریائی گھاس جو بطور کھاد استعمال ہوتی ہے ۔ |