| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 23536 | TIE WIG R Noun Report Error! | مصنوعی بال جو فیتے سے پیچھے باندھ لیے جاتے ہیں ۔ مصنوعی چوٹی ۔ |
| 23537 | TIE WIRE R Noun Report Error! | بندھن تار ۔ |
| 23538 | TIE-BACK R Noun Report Error! | کھڑکی کے پردے کو کھلا رکھنے کے لیے سرکا کر باندھنے کی ڈوری ۔ |
| 23539 | TIE-BEAM R Noun Report Error! | چھت وغیرہ کی کڑیوں کو سہارنے والی آڑی بلّی ۔ تان ۔ ٹیکا ۔ |
| 23540 | TIE-BREAK R Noun Report Error! | برابر رہنے والے کھلاڑیوں وغیرہ کے درمیان فیصلہ ۔ |