| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 38181 | TROGLODYTE R Noun Report Error! | غار نَشین ۔ قَدیم اِنسان ۔ گوشَہ نَشین ۔ راہَب ۔ غار پاش ۔ وحشی ۔ |
| 38182 | TROGLODYTIC R Adjective Report Error! | گوشَہ نَشینوں کے بارے میں ۔ راہبانَہ ۔ |
| 38183 | TROGLODYTIC/ AL
R Adjective Report Error! | غار نشینی کا یا اس سے متعلق ۔ غار زی ۔ غار نشیں ۔ گپھا میں رہنے والا ۔ |
| 38184 | TROGLODYTISM R Noun Report Error! | غار نشینی ۔ سکونت غار ۔ رہبانیت ۔ |
| 38185 | TROGON R Noun Report Error! | قارَض ۔ ٹَروگَن ۔ گَرم اور نیم گَرم عِلاقوں کا ایک پَرِندہ جو اپنے چَمکیلے پَروں کی وجَہ سے مَشہُور ہے ۔ |