Sr. | English Words | Urdu Words |
40071 | TUNGSTEN LAMP R Noun Report Error! | ٹَنگسٹَن لیمپ ۔ بِجلی سے روشنی دینے والا لیمپ جِس کا فَلامینٹ ٹَنگسٹَن کا بَنا ہُوا ہوتا ہے ۔ |
40072 | TUNGSTEN STEEL R Noun Report Error! | فولاد کا سَخت قِسم کا بھَرت جِس میں ٹَنگسٹَن بھی شامِل ہو ۔ |
40073 | TUNGSTEN TRIOXIDE R
Report Error! | ٹنگسٹک ایسڈ ۔ ہائیڈریٹیڈ ٹنگسٹن ٹرائی آکسائیڈ ۔ سفید رنگ کا قلمی سفوف جو ۱۰۰ سینٹی گریڈ پر پانی کا ایک مالیکیول چھوڑ دیتا ہے ۔ بلبوں کے فلامنٹس بنانے میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
40074 | TUNGSTENIC R Adjective Report Error! | ٹَنگسٹنی ۔ ٹَنگسٹَن کا ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ خاص کَر جِس میں ٹَنگسٹَن کا چھ گرفتہ جوہَر ہو ۔ |
40075 | TUNGSTIC R Adjective Report Error! | (کیمیا) ٹنگسٹن سے متعلق یا ٹنگسٹن سے بنا ہوا ۔ جس میں ٹنگسٹن ہو ۔ |