Sr. | English Words | Urdu Words |
40466 | TURKEY GRASS R Noun Report Error! | کُتا گھاس۔ لیدھا۔ سر والا۔ |
40467 | TURKEY GUM R Noun Report Error! | صمخ عربی ۔ کیکر کا گوند ۔ جِسے چِپکانے کے علاوہ دواوٴں میں بھی اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
40468 | TURKEY HEN R Noun Report Error! | پیلو کی مادہ ۔ |
40469 | TURKEY LEATHER R Noun Report Error! | ایک قسم کا چمڑا جس میں روئیں دور کرنے سے پہلے تیل لگاتے ہیں ۔ |
40470 | TURKEY LOUSE R Noun Report Error! | کاٹنے والی جوئیں جو مرغیوں میں ہوتی ہیں اور ان کے پروں کو کھا جاتی ہیں ۔ |