| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2991 | TAR JUNUPER R Noun Report Error! | قطران عرعر
|
| 2992 | TAR MACADAM R Noun Report Error! | سڑک بنانے کے لوازمات جس میں ٹوٹے ہوئے پتھر ،کنکر لوہے کے ٹکڑےتار کول وغیرہ شامل ہیں ۔ |
| 2993 | TAR OILS R
Report Error! | ٹار ئیلز ۔ زہریلے نباتاتی تیل جو خوشبودار ہائیڈرو کار بنز رکھتے ہیں درختوں میں کیڑے مکوڑوں (کے انڈوں کو تلف کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
| 2994 | TAR PAPER R Noun Report Error! | مضبوط قسم کا روغنی کاغذ ۔ جس پر تارکول لگا یا جذب ہوا ہوتا ہے ۔ |
| 2995 | TAR SAND R Noun Report Error! | تار کول ملی ریت کا ڈھیر ۔ |