| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 35951 | TRANSPONDER R Noun Report Error! | طیرانیات ۔ موسمیات اور جہاز رانی میں اِستعمال ہونے والا ریڈیو یا راڈار جو سوال کُنِندہ سے اِرتعاش وصُول ہونے پَر خُود بخُود مَطلوبہ معلُومات مُہیّا کَرتا ہے ۔ |
| 35952 | TRANSPONTINE R Adjective Report Error! | پُل پار ۔ دَریا پار ۔ پُل سے پَرے کا ۔ پُل کے پار واقع ہو ۔ |
| 35953 | TRANSPORT R Noun Report Error! | نقل و حمل ۔ مال یا مسافروں کا ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا ۔ |
| 35954 | TRANSPORT R Noun Report Error! | ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کا عمل مال یا مسافروں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے والی گاڑی یا جہاز ۔ |
| 35955 | TRANSPORT R
Report Error! | نقل و حمل ۔ |