Sr. | English Words | Urdu Words |
6116 | TENEMENT HOUSE R Noun Report Error! | کرایہ دار کے لیے علیحدہ مکان ۔ کرایہ کی حویلی ۔ |
6117 | TENEMENT HOUSE R Noun Report Error! | رہائش کے لیے مختلف سیٹوں پر مشتمل مکان یا عمارت جہاں افراد یا کنبے کرائے پر رہتے ہوں خصوصا شہر کے گنجان علاقوں میں واقع خستہ عمارت جس میں بہت سے کنبے رہتے ہوں ۔ |
6118 | TENEMENT HOUSEHOLDER R Noun Report Error! | علیحدہ مکان میں رہنے والا کرایہ دار ۔ |
6119 | TENEMENTAL R Adjective Report Error! | لگان یا کرائے کی جائدار سے متعلق ۔ جاگیری ۔ سکونتی ۔ |
6120 | TENEMENTARY R Adjective Report Error! | لگان یا کرائے کی جائیداد کے متعلق ۔ قابل قبضہ ۔ جاگیری ۔ |