Sr. | English Words | Urdu Words |
35151 | TRAIN OIL R Noun Report Error! | روغنِ وھیل ۔ تیل جو وھیل مَچھلی کی زیرِ پوست یا دُوسری چَربی سے نِکالا جاتا ہے ۔ |
35152 | TRAIN ROPE/-TACKLE R Noun Report Error! | رسّا جو کسی گاڑی کے دنبالے سے ملحق ہو ۔ |
35153 | TRAIN SICKNESS R Noun Report Error! | بیماری یا متلی جو ٹرین کے سفر کے دوران ہوتی ہے ۔ |
35154 | TRAIN STOP R
Report Error! | سگنل سے لگا ایک خود کار آلہ جس سے ٹرین کو روکا جاتا ہے ۔ |
35155 | TRAIN WAY R Noun Report Error! | بوجھ ڈھونے والی عارضی لائن ۔ |