| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 41156 | TUTOR R Verb Report Error! | کسی کا اتالیق ہونا ۔ تعلیم دینا ۔ سکھانا ۔ |
| 41157 | TUTOR DATIVE R Noun Report Error! | وصیتی ولی کی عدم موجودگی میں رومن مجسٹریت کا مقرر کردہ ولی یا قانونی ولی ۔ |
| 41158 | TUTOR ORGANISER R Adjective Report Error! | وہ یونیورسٹی ٹیچر جو اتالیق بھی ہو اور کورس کا منتظم بھی ۔ |
| 41159 | TUTORAGE R Noun Report Error! | اتالیق کا عہدہ ، کام یا اِختیارات ۔ مُعَلَّمی کی فیس ۔ اتالیقی ۔ اُستادی ۔ مُعَلَّمی ۔ سَرپَرَستی ۔ |
| 41160 | TUTORED R Verb Report Error! | ٹیوٹر کے طور پر کام کیا ۔ |