| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 24251 | TIN HAT R Noun Report Error! | خود ۔ ٹھوس قسم کی سخت ٹوپی ۔ جو عام طور پر فولاد سے بنی ہوئی ہوتی ہے ۔ |
| 24252 | TIN KETTLE R Noun Report Error! | لوہے کی قلعی کی ہوئی کیتلی ۔ |
| 24253 | TIN LIQUOR R Noun Report Error! | رانگے کا محلول ۔ جو انگریزی رنگ پختہ کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔ |
| 24254 | TIN LIZZIE R Noun Report Error! | فورڈ موٹر کار کو تمسخر سے کہتے ہیں ۔ |
| 24255 | TIN PAN ALLEY R Noun Report Error! | نغمہ گروں ۔ مقبول عام نغمات کے ناشروں کی دنیا ( خاص طور پر نیویارک کا ایک علاقہ ) |