| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 40761 | TURN-UP R Noun Report Error! | پتلون کے پائنچے کا لوٹایا ہوا نچلا کنارہ ۔ خصوصاً اچانک کوئی خلاف توقع خوشگوار خبر ۔ کوئی حیرت انگیز بات ۔ |
| 40762 | TURNABLE R Adjective Report Error! | گھوم جانے یا اُلٹ جانے کے قابل ۔ گھما دینے یا اُلٹ دیے جانے کے قابل ۔ |
| 40763 | TURNABOUT R Noun Report Error! | روگردانی ۔ رخ پھیرنے کا عمل ۔ پالسی وغیرہ میں اچانک ۔ بے رابط تبدیلی ۔ |
| 40764 | TURNAROUND R Noun Report Error! | وصولی اور کار روائی کے بعد واپسی ۔ کسی نظام یا طریق کار سے گزرنے کا عمل ۔ اس میں لگنے والا وقت ۔ جہاز ۔ گاڑی وغیرہ پر سے مال اُتارنے اور لادنے کا عمل ۔ اس میں لگنے والا وقت ۔ |
| 40765 | TURNBACK R Adjective Report Error! | مڑا ہوا ۔ لپیٹا ہوا ۔ الٹا ہوا ۔ |