Sr. | English Words | Urdu Words |
39776 | TULAPAI R Noun Report Error! | جوش دیا ہوا مشروب جسے غلہ کے انکوا کو مختلف جڑی بوٹیوں کے ساتھ جوش دے کر قدیم امریکی ہندوستانی قبیلے تیار کرتے ہیں ۔ |
39777 | TULARAEMIA R Noun Report Error! | مترادف ہے ہرن کی مکھی کے بخار ریبٹ فیور اور ٹک فیور کا ۔ |
39778 | TULARAEMIA R Noun Report Error! | ایک بہت متعدی مرض جو جانوروں سے آدمیوں کو بھی لگ سکتا ہے ۔ نامی جرثومے سے پیدا ہونے والا ۔ جس میں چھوت لگنے کے مقام پر پھوڑا نکل آتا ہے ۔ اس کے ساتھ بخار اور نقاہت پیدا ہوتی ہے ۔ ہرن مکھی بخار ۔ |
39779 | TULARE R Noun Report Error! | وہ زمین جس میں موتھا بکثرت پیدا ہو ۔ |
39780 | TULAREMIA R Noun Report Error! | ہِرَن مَکّھی بُخار ۔ قارض جانوروں کی بیماری جو جَرثُومے سے پَیدا ہوتی ہے ۔ |