| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2696 | TANTALUM R Noun Report Error! | ٹنٹالم دھات ۔ ایک کمیاب مٹیالا دھاتی عنصر ۔ |
| 2697 | TANTALUM LAMP R Noun Report Error! | ٹنٹالم ۔ طنطلوم لیمپ ۔ |
| 2698 | TANTALUS R Noun Report Error! | تنتالوس۔ یونانی دیوتا افسانوں میں ذیوس دیوتا کا بیٹا ۔ |
| 2699 | TANTALUS R Noun Report Error! | طَنطَالُوس ۔ یونان کے افسانوی ادب میں زبوس دیوتا کے بیٹے کو جو حکمران تھا ۔ دیوتاوں کے راز فاش کرنے پر اُس کو سزا دی گئی تھی ۔ |
| 2700 | TANTALUS CUP R Noun Report Error! | (کھلونا) کاس طنطالوس ۔ ایک طرح کا کھلونا جس میں انسانی تصویر کے جھکنے اور اٹھنے سے سیفین کا اصول سمجھایا گیا ہے ۔ |