| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 33221 | TOPICALITY R Noun Report Error! | موضوعیت ۔ مقامی حیثیت ۔ مقامی پَن ۔ |
| 33222 | TOPICALLY R Adverb Report Error! | موضوع کے لحاظ سے ۔ مقامی حیثیت سے ۔ مسائل حاضرہ کے اعتبار سے ۔ |
| 33223 | TOPIS DRIFT R Noun Report Error! | ٹاپک ڈرفٹ ۔ آن لائن مباحثہ کا اپنے اصل موضوع سے دوسرے متعلقہ یا غیر متعلقہ مضامین کی طرف جانے کا رحجان ۔ |
| 33224 | TOPKNOT R Noun Report Error! | چوٹی کی گِرہ ۔ بالوں کا گُچھا ۔ پَرندے کی کَلغی ۔ جُوڑا ۔ |
| 33225 | TOPKNOTTED R Adjective Report Error! | کاگل دار ۔ بالوں کا گچھا بندھا ہوا |