| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 38396 | TROPOPHILOUS R Adjective Report Error! | ہَمَہ موسمی ۔ ہَر موسمی{پودا} ۔ ایسی آب و ہوا بَرداشت کَر لینے کا عادی جِس میں حالات کی بہت بَڑی تَبدیلیاں واقع ہوتی رہتی ہوں ۔ |
| 38397 | TROPOPLAST R Noun Report Error! | دانہ دار مادہ حیات ، دانہ دار غذائی مادہ |
| 38398 | TROPOSPHERE R Noun Report Error! | کُرّہ مُتغیّرہ ۔ کُرّہ اوّل ۔ زمین سے قریب ترین ہَوائی کُرّہ جو ۷ سے ۱۲ میل تَک گہرا ہے ۔ |
| 38399 | troposphere R Phrase Report Error! | کرّہ اوّل ، کّرہ متغیر ہ : زمین کی فضا کا زیریں حصّہ جس میں بلندی کے ساتھ درجہ حرارت کم ہوتا جاتا ہے ۔ |
| 38400 | TROPOSPHERIC R Adjective Report Error! | پہلے کُرّہ ہَوائی کا ۔ کُرّہ مُتغیّرہ کا ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ |