Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | T CART R Noun Report Error! | کھلی فٹن ۔ |
17 | T CELL R Noun Report Error! | آلمف خلیے |
18 | T CLOTH R Noun Report Error! | ایک قسم کا سادہ کپڑا جس پر ؛ٹی؛t ؛ کی مہر لگی ہوتی ہے ۔ |
19 | T FORMATION R Noun Report Error! | ٹی ترتیب ۔ ٹیم کی اس طرح جارحانہ ترتیب ۔ کہ کوواٹر بَیک کھلاڑی سنٹر کے پیچھے کھڑا ہوتا ہے ۔ |
20 | T H E A B A S E R [ A L - K H A F I D ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لخَا فِضُ ، [ ذلیل کرنے والا ] یہ خُدا تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے ، جِس کا ذِکر قُرانِ پاک میں ۶ سے زِیادہ مرتبہ آیا ہے۔ سُورۃ ا لَتّیِن ، کی ۵ ویں آیت یُوں ہے :۔ تب ہم اُسے گھٹا کر ذلیل سے ذلیل تر بنا دیں گے۔: یہ ذلیل یا پست کیا جانا ، مغرُور کو سبق سِکھانے اور مومِن کو مضُؓبُوط بنانے کے لئے ہے۔ درج ذیل آیات اللّہ تعالے۱ کی اسی صِفت کی ترجمان ہیں۔ سُورۃ ا لَفجَر کی ۱۵ تا ۱۶ ، توبہ ، کی ۷ تا ۱۰ ، فَصلَت ، کی ۱۶ ، اور ا لَو ا قعہ ، کی تیسری آیت۔ |