| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6781 | TERMINUS POST QUEM R Noun Report Error! | کسی میعاد کا آغاز ۔ کسی کام کی تکمیل کی اوّلین ممکنہ تاریخ ۔ |
| 6782 | TERMINUS TRANSPT R Adjective Report Error! | آخری اسٹیشن جادہؑ سفر کی آخری منزل منزل مقصود بس یا ہوائی جہاز کے راستوں کا وہ اسٹیشن جہاں سے سفر کا آغاز ہو یا جہاں سفر اختتام کو پہنچے ۔ |
| 6783 | TERMITARIUM R Adjective Report Error! | ٹرمی ٹیریئم ۔ خانہ دیمک ۔ دیمکوٹ ۔ یہ زیر زمین یا بالائے زمین ہوتا ہے ۔ زمین کے اوپر ہونے کی صورت میں کیچڑ یا مٹی سے ڈھکا ہوا ہوتا ہے کیونکہ دیمک روشنی سے گریزاں ہوتی ہے ۔ |
| 6784 | TERMITARY R Noun Report Error! | دیمکوں کی بستی عموماً مٹی کے تودے کی شکل میں ۔ |
| 6785 | TERMITE R Noun Report Error! | دیمک ۔ |