Sr. | English Words | Urdu Words |
6841 | terpene R Phrase Report Error! | تارپینے : ہائیڈ روکاربنز کی ایک جماعت ۔ جو پودوں کے خوشبودار لازمی تیلوں میں پائے جاتے ہیں ۔ یہ بے رنگ مائعات ہوتے ہیں اور ان کی خوشگوار خوشبو ہوتی ہے ۔ |
6842 | TERPENES R
Report Error! | تارپینیں ۔ ہائیڈرو کاربنز کی ایک جماعت جو پودوں کے خوشبودار لازمی تیلوں میں پائے جاتے ہیں ۔ ان اُڑ جانے والے ہائیڈرو کاربنز کا فارمولا C10 H16 ہوتا ہے ۔ |
6843 | TERPENIC R Adjective Report Error! | تارہین والا ۔ تارہینی ۔ |
6844 | TERPENYLIC R Noun Report Error! | تارپینی ایسڈ ۔ |
6845 | TERPHENYL, (P-DIPHENYL) R
Report Error! | ٹرفینائل ۔ حرارت ترسیل کرنے والے مائعات میں استعمال کرتے ہیں ۔ |