Sr. | English Words | Urdu Words |
40266 | TURBIDIMETRY R
Report Error! | تکدر پیمائی ، ذرات بھرتی پیمائی ۔ ایک تکثیف جو حجمی تجزیہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے اور جس کے ذریعے لسونتی رسوب میں انجذاب یعنی گہرے پن کا تخمینہ لگایا جاتا ہے اور اسے طیفی ضیا پیمائی کی مدد سے روبہ عمل لایا جاتا ہے ۔ |
40267 | TURBIDITY R Adjective Report Error! | گدلاپن ۔ |
40268 | TURBIDITY R Noun Report Error! | گَدلَہ پَن ۔ میلا پَن ۔ آلُودگی ۔ کَدُورَت ۔ |
40269 | TURBIDITY INDICATOR R
Report Error! | تکدر نما ۔ ایک اشارہ نما (کمزور ، رقیق نامیاتی تیزاب) جو گلائی سین کی ٹائیٹریشن کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
40270 | TURBIDLY R Adverb Report Error! | گَدلے پَن سے ۔ پَریشانی سے ۔ اُلجھے ہُوۓ طَریقے سے ۔ |