Sr. | English Words | Urdu Words |
39876 | TUMBLE-DOWN R Adjective Report Error! | ٹُوٹی پھُوٹی حالَت میں خَراب و خَستَہ ۔ شِکَستَہ ۔ |
39877 | TUMBLE-DRYER R Noun Report Error! | کپڑے سُکھانے کی مشین جو دُھلے ہوئے کپڑے ایک گرم پیپے نما ظرف پر اُلٹ پلٹ کر کے سکھاتی ہے ۔ منقلب خشک ساز ۔ |
39878 | TUMBLEBUG R Noun Report Error! | گُبریلا ۔ گُو گَرد رَنگ ۔ ایک قِسم کا گُبریلا کیڑا جو گوبَر یا لید کی گولیاں بَنا کَر اُن میں انڈے دیتا ہے اور اُس کی سُنڈی بھی وہیں پَروَرِش پاتی ہے ۔ |
39879 | TUMBLED R Verb Report Error! | لڑ کھڑایا ۔ |
39880 | TUMBLEDOWN R Adjective Report Error! | تباہ حال ۔ خراب ۔ خستہ ۔کھنڈر ۔ |