Sr. | English Words | Urdu Words |
24271 | TIN SULPHIDE (STANNIC SULPHIDE, SNS2) R
Report Error! | ٹن ۔ سلفائیڈ سٹینک سلفائیڈ ۔ زردی مائل ٹھوس مادہ جو ہائیڈروجن سلفائیڈ کو ٹیزابی سٹینک سالٹ کے محلول سے گزارنے پر حاصل ہوتا ہے ۔ یہ زرد امونیم سلفائیڈ میں امونیم تھائیو سٹینیٹ کی تشکیل کی وجہ سے تحلیل ہو جاتا ہے ۔ |
24272 | TIN TACK R
Report Error! | بوتامی کوکا جس پر ٹین منڈھا ہو ۔ |
24273 | TIN TYPE R Noun Report Error! | (فوٹو گرافی) تصویر کشی ۔ (مثبت) جو ورق قلع پر کی جائے ۔ |
24274 | TIN WARE R Noun Report Error! | ٹین کے برتن ۔ |
24275 | TIN WHITE R Adjective Report Error! | نیلگوں سفید ۔ |