Sr. | English Words | Urdu Words |
23941 | TIME - CONSUMING R Adjective Report Error! | دیر تکمیل ۔ وقت طلب ۔ وہ کام جسے مکمل کرنے میں کافی وقت لگے ۔ وقت ضائع کرنے والا ۔ |
23942 | TIME - EXPOSURE R Adjective Report Error! | وقت لے کر عکاسی کرنے والا ۔ معین وقفے سے فوٹو کھینچنے والا ۔ |
23943 | TIME - HONORED , ( BIRT ) TIME - HONOURED R Adjective Report Error! | شرفِ زماں ۔ قدیم اور تادیر قائم رہنے کے سبب قابلِ عزت و احترام ۔ |
23944 | TIME - LAG R Noun Report Error! | تاخرِ وقت ۔ دو واقعات یا مظاہرہ فطرت کے درمیان وقفہ ۔ جیسے علت و معلول کے درمیان ۔ |
23945 | TIME - LAPSE R Adjective Report Error! | وقت چھوڑ ۔ توقفی ۔ وقفہ جاتی ۔ آہستہ عمل سے قلم بنانے کے بارے میں یا اس سے متعلق ۔ |