Sr. | English Words | Urdu Words |
37496 | TRIFECTA R Noun Report Error! | گھڑ دوڑ میں لگائی جانے والی شرط یا داو جس میں پہلے تین گھوڑوں کا اسی ترتیب سے آنا شرط ہے ۔ |
37497 | TRIFID R Adjective Report Error! | سَہ لَختَہ ۔ سَہ شَگافَہ ۔ جو تین حِصّوں میں شَگافتَہ ہو ۔ سَہ چیرا ۔ |
37498 | TRIFLE R Verb Report Error! | چھوٹے چھوٹے جھگڑے کرنا ۔ |
37499 | TRIFLE R Noun Report Error! | معمولی سی چیز ۔ ادنیٰ سی بات ۔ |
37500 | TRIFLE R Verb Report Error! | فضول باتیں کرنا۔ فضول حرکتیں کرنا ۔ |