Sr. | English Words | Urdu Words |
38886 | TRUNK R Noun Report Error! | تَنا ۔ سُونڈ ۔ خَرطُوم ۔ ساق ۔ ٹرنک ۔ صَندُوق ۔ پیٹی ۔ |
38887 | TRUNK BREECHES R Noun Report Error! | مُسَوّٹ ۔ تھیلا نُما بَرجِس جو کَمَر سے ران کے دَرمیان تَک یا اِس سے ذرا نیچے تَک ہوتی ہے ۔ |
38888 | TRUNK CALL R Noun Report Error! | ٹرنک لائن ۔ ٹیلیفونی نظام کی شاہراہ کے ذریعے بات چیت جس کے دام فاصلے کے لحاظ سے مقرر ہوتے ہیں ۔ دور کی کال یا پیغام ۔ |
38889 | TRUNK CIRCUIT R Noun Report Error! | (ٹیلی فون) شاہ دور ۔ ٹرنک دور ۔ ٹرنک سرکٹ ۔ |
38890 | TRUNK DECK R Noun Report Error! | عرشہء کشتی کا بالائی حصہ ۔ |