Sr. | English Words | Urdu Words |
28881 | TO MAKE THE BAG R Verb Report Error! | دوسرے شکاری ساتھیوں کے مقابلے میں زیادہ شکار مارنا ۔ |
28882 | TO MAKE THE BEST R Verb Report Error! | جو موجود یا ممکن ہو اس پر قناعت کرنا ۔ |
28883 | TO MAKE THE BEST OF A BAD BARGAIN R Verb Report Error! | بد نصیبی کو ہنس کر قبول کرنا ۔ مشکلات میں پریشان نہ ہونا ۔ |
28884 | TO MAKE THE BEST OF A BARGAIN R Verb Report Error! | نقصان یا مصیبت کو خندہ پیشانی سے برداشت کرنا ۔ جو سر پڑ جاۓ اسے نبھانا ۔ |
28885 | TO MAKE THE BEST OF BOTH WORLDS R
Report Error! | اپنی دنیا اور عاقبت کو سنوارنا ۔ |