Sr. | English Words | Urdu Words |
24101 | TIME SHEET MAN R Adjective Report Error! | فرد اوقات کارڈ یا بہی کھاتہ جس میں یہ ریکارڈ رکھا جاتا ہے کہ مزدور نے کتنے گھنٹے کام کیا اور جس سے خاص طور پر یہ پتا چلتا ہے کہ وہ کس وقت کام پر آیا اور کب کام ختم کر کے گیا ۔ |
24102 | TIME SHUTTER R Noun Report Error! | (فوٹو گرافی) وقتی تعریہ کے لیے عدسے کا ڈھکن ۔ |
24103 | TIME SIGNAL R Noun Report Error! | کوئی قابل سماعت اشارہ ( خصوصاً نشریات میں ) یا وقت کا اعلان ۔ |
24104 | TIME SIGNAL R Noun Report Error! | (ریڈیو) نشرِ اوقات ۔ |
24105 | TIME SIGNATURE R Noun Report Error! | گیت یا نغمے کے آغاز میں پائی جانے والی مطلوبہ وزن ۔ سُرتال کی جُزوی ترسیم اعداد ۔ |