| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 32496 | TOMBOLA R Noun Report Error! | ایک طرح کی قمار بازی جس میں ایک گھومتے ہوئے پیپے میں سے پرچیاں نکال کر جیتنے والوں کو انعام دیے جاتے ہیں ۔ |
| 32497 | TOMBOLO R Noun Report Error! | تمبولو ۔ ریت یا کنکر بجری کی پٹڑی جو جزیرے کو خشکی سے ملاۓ یا دو جزیروں کو مُلحِق کرے ۔ |
| 32498 | TOMBOY R
Report Error! | چنچل شوخ ۔ |
| 32499 | TOMBOY R Noun Report Error! | شوخ اور چنچل لڑکی ۔ بُڑدنگی ۔ شریر قسم کی ۔ دھما چوکڑی مچانے والی لڑکی ۔ |
| 32500 | TOMBOY R Adjective Report Error! | ٹام بوائے ۔ ایسی لڑکی جو لڑکوں کے کھیل پسند کرتی ہے ۔ |