| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 41316 | TWELVE R Adjective Report Error! | بارہ ۔ دوازدہ ۔ |
| 41317 | TWELVE R Noun Report Error! | بارہ عدد ۔ بارہ آدمیوں کی ٹولی یا بارہ چیزوں کا مجموعہ ، خاص کر کسی کھیل میں بارہ کھلاڑیوں کی ٹولی ۔ |
| 41318 | TWELVE BORE R Adjective Report Error! | (بندوق) جس کی نال کا قطر ایک پاونڈ کی بارہ گولیوں کے قطر کے موافق ہو ۔ |
| 41319 | TWELVE BORE R Noun Report Error! | بارہ گولیوں کے قطر کی نالی والی بندوق ۔ |
| 41320 | TWELVE EIGHT R Noun Report Error! | (موسیقی) ایک تال میں بارہ گٹکری کے ساتھ کا وقفہ ۔ |