Sr. | English Words | Urdu Words |
24756 | TITI R Noun Report Error! | امریکا کی جنوبی ریاستوں میں اُگنے والی جھاڑی یا چھوٹا سا درخت ۔ جس کے پتے چمکدار ہوتے ہیں ۔ اور سفید پھول لگتے ہیں ۔ |
24757 | TITI R Adjective Report Error! | ٹیٹی ۔ جنوبی امریکہ کا چھوٹا بندر ۔ |
24758 | TITIAN R Noun, Adjective Report Error! | ایک زردی مائل سرخ رنگ ۔ وینس کے مشہور مصور ٹشین کی بنائی ہوئی تصویر ۔ |
24759 | TITIAN R Noun Report Error! | وینس کا مشہور مصور ٹیشیئن ۔ ٹیشیئن کی بنائی ہوئی تصویر ۔ |
24760 | TITIAN R Noun, Adjective Report Error! | ایک مصور یا رنگ ساز کے نام پر جس نے عورتوں کے بال رنگنے کا ایک رنگ ایجاد کیا تھا ۔ سنہرا ۔ |