| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3661 | TATAMI R Noun Report Error! | چٹائی ۔ کپڑا ۔ بچھونا ۔ |
| 3662 | TATANIC CONVULSION R Noun Report Error! | کزازی تچخج |
| 3663 | TATAR R Name Report Error! | تطر ۔ خشبودار ہونا ۔ عطر ملنا ۔ عورت کا اپنے ماں باپ کے گھر رہنا اور نکاح نہ کرنا |
| 3664 | TATAR , TARTAR R Adjective Report Error! | تاتار ۔ تاتاری ۔ تاتاریوں کے بارے میں یا اس سے متعلق ۔ ان کی بولیوں میں سے کوئی بولی ۔ |
| 3665 | TATARI R Noun, Name, Historical Report Error! | منگولوں کے ایک قبیلے تاتامنگو سے منسوب ، جو شمال مشرقی گوبی واقع وسط ایشیا کے رہنے والے تھے۔ رفتہ رفتہ یہ نام عام منگول قبیلوں کے لیے جن میں چنگیز خان کا قبیلہ بھی شامل ہے، استعمال ہونے لگا۔ ان کا وطن آج کل ترکستان کہا جاتا ہے اور اس کے نواحی علاقے جن پر تاتاریوں نے قبضہ جما لیا تھا۔ تارتری کہلاتے تھے۔ تاتاریوں کی اکثریت آج کل روس اور سائبیریا میں آباد ہے۔ |