Sr. | English Words | Urdu Words |
5241 | TELESCOPE EYE R Noun Report Error! | وہ آنکھ جو آگے نکلی ہوئی یا سکڑی ہوئی ہو ۔ |
5242 | TELESCOPE FISH R Noun Report Error! | چین کی سُرخ رنگ کی مچھلی جس کی آنکھیں آگے کو نکلی ہوئی ہوتی ہیں ۔ |
5243 | TELESCOPE FLY R Noun Report Error! | Diopsis جنس کی بڑی بڑی آنکھوں والی مکھی ۔ |
5244 | TELESCOPE SHELL R Noun Report Error! | ایک قسم کا ہندوستانی گھونگا ۔ مخروطی صدف ۔ |
5245 | TELESCOPE SIGHT R Noun Report Error! | ایک چھوٹی دور بین جو آتشیں اسلحہ یا نمائشی آلے پر نصب ہو ۔ |