Sr. | English Words | Urdu Words |
366 | TABLE TURNING R Noun Report Error! | میز کو حرکت دینے کا عمل (بغیر کسی آلہ یا مدد کے) |
367 | TABLE WARE R Noun Report Error! | میز کا سامان یا اسباب ۔ کھانے کے وقت استعمال ہونے والی چیزیں ۔ |
368 | TABLE WATER R Noun Report Error! | معدنی پانی جو کھانے کے وقت ٹیبلوں پر رکھتے ہیں ۔ |
369 | TABLE WINE R Noun Report Error! | طعام کے ہمراہ پیش کی جانے والی شراب ۔ ہلکی شراب ۔ |
370 | TABLE WISE R Adverb Report Error! | میز کے طور پر ۔ لوح مانند ۔ بہ شکل میز مسطح ۔ |