| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 36151 | TRAPPINGS R Noun Report Error! | آرائشی سازوسامان ۔ گھوڑے کا ساز ۔ لِباس یا وَردی کا آرائشی سامان ۔ بناوٴ سَنوار کا سامان ۔ |
| 36152 | TRAPPIST R Noun Report Error! | راہبوں کا ایک فرقہ جو ریاضتیں کرتا اور خاموش رہتا ہے ۔ |
| 36153 | TRAPPIST R Noun, Adjective Report Error! | ترابی ۔ رومی کیتھولِک راہبوں کے اُس سِلسِلے کا رُکَن جِس کی خَصُوصیت دَرویشانہ زِندگی بَسَر کَرنا ہے ۔ |
| 36154 | TRAPPOSE R Adjective Report Error! | آتش فشانی چٹان کا یا اُس کی نوعیت کا حامل ۔ |
| 36155 | TRAPS R Noun Report Error! | آلہ ہاۓ موسیقی بجانے کے مُختَلِف طریقے جو رَقص یا جاز بینڈ کے دوران ڈھول تاشے یا جھانجھ مَجھیرے کے طور اِستعمال کیے جاتے ہیں ۔ سَفری اسباب ، ذاتی سامان ۔ |